0
Wednesday 17 Apr 2013 08:44

جنوبی وزیرستان، وانا کے قریب بابر غر میں امریکی ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک 7 زخمی

جنوبی وزیرستان، وانا کے قریب بابر غر میں امریکی ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک 7 زخمی
اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ ڈرون حملہ ایک مکان پر کیا گیا۔ امریکی جاسوس طیارے نے مکان پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ دیگر ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں وانا کے قریب بابر غر میں گھر پر ڈرون حملے کے دوران پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کے بعد ڈرون طیارے کافی دیر تک فضا میں منڈلاتے رہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو ملبے سے نکالا اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 254940
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش