0
Thursday 18 Jul 2013 12:39

باجوڑ, سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

باجوڑ, سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ میڈیا کے مطابق باجوڑ سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال میں واقع امانتا چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے رات دیر گئے حملہ کیا۔ حملے میں فرنٹئیر کانسٹیبلری کے 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ مسلح افراد کے حملے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے علاقے میں گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ تا ہم ابھی تک کسی کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 284333
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش