0
Friday 6 Sep 2013 23:05

حکومت کراچی کی طرز پر کوئٹہ میں بھی آپریشن کا حکم دے، مفتی محمد حیات قادری

حکومت کراچی کی طرز پر کوئٹہ میں بھی آپریشن کا حکم دے، مفتی محمد حیات قادری

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ مراد جمالی میں واقع دارالعلوم جامعہ غوثیہ رضویہ کے مہتمم اور مرکزی جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی نائب صدر مفتی محمد حیات قادری نے مدرسہ انوارلعلوم سریاب روڈ میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند ماہ قبل ادارہ کے مہتمم مولانا امیر بخش کو قتل کیا گیا اور اب ادارے میں بم دھماکہ کیا گیا، جس میں بچے شدید زخمی ہوئے۔ دینی مدارس میں یتیم، مساکین طلباء زیرتعلیم ہوتے ہیں۔ ہم حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ کراچی کی طرز پر کوئٹہ میں بھی بھرپور آپریشن کیا جائے۔

خبر کا کوڈ : 299359
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش