0
Wednesday 30 Oct 2013 00:48

کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کی تاریخ کے سب سے بڑے آپریشن میں 550 اہلکاروں نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئٹہ اور صوبے کے دیگر علاقوں میں مشترکہ کاروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ کے علاقوں گل آباد اور مینگل آباد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انسداد دہشت گردی پولیس، ایف سی اور کوئٹہ پولیس نے چھاپے مار کر ایک درجن سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

خبر کا کوڈ : 315611
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش