0
Friday 1 Nov 2013 16:44

ہم اسلامی تحریک کی جانب سے گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سبطین عباس

ہم اسلامی تحریک کی جانب سے گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سبطین عباس
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری سبطین عباس نے کہا ہے کہ ہم تحریک جعفریہ پاکستان، شیعہ علما کونسل پاکستان، اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ مرکزی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ مومنین گلگت بلتستان کے تعاون سے تاریخی فتح ہمارا مقدر ہوگی، گلگت بلتستان کے مومنین کی خواہش کے بعد تحریک جعفریہ پاکستان، شیعہ علما کونسل پاکستان، اسلامی تحریک پاکستان نے ایک بار پھر باقاعدہ طور پر الیکشن میں حصہ لینے کے اعلان خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 316538
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش