0
Monday 10 Feb 2014 15:42

ہنگو میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق

ہنگو میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ ہنگو میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ،تینوں کا تعلق کوہاٹ سے تھا۔ پولیس کے مطابق کچ بانڈہ میں سرکاری اسکول کے 3 اساتذہ سکول کے باہر کھڑے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تینوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔جا ں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کوہاٹ سے ہیں ۔
خبر کا کوڈ : 350164
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش