0
Monday 3 Mar 2014 00:11

دہشتگردی کے خلاف کاروائی میں دیر سے نقصان بڑھتا جارہا ہے، یوسف رضا گیلانی

دہشتگردی کے خلاف کاروائی میں دیر سے نقصان بڑھتا جارہا ہے، یوسف رضا گیلانی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نبرد آزما ہونے کے لیے مربوط حکمت عملی کی ضرورت ہے، حکومت پلاننگ سے عاری نظر آتی ہے، دہشتگردی کے خلاف کاروائی میں دیر سے نقصان بڑھتا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی آواز خطے کی آواز ہے۔ مسلم لیگ ن عوام سے کیے گئے وعدے فراموش کر رہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی عوام گواہ ہے کہ میں نے اپنے دور حکومت میں کتنے ترقیاتی کام کرائے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 357225
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش