0
Wednesday 5 Mar 2014 22:42

ایم ڈبلیو ایم بلتستان کا شیخ نوری سے اظہار تعزیت

ایم ڈبلیو ایم بلتستان کا شیخ نوری سے اظہار تعزیت
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری فلاح و بہبود علامہ شیخ احمد علی نوری اور سابق ڈویژنل صدر آئی ایس او پاکستان بلتستان ڈویژن علی احمد نوری کی والدہ ماجدہ کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ اجلاس میں مرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی گئی۔ اجلاس کے آخر میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 358418
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش