0
Friday 28 Mar 2014 07:30

حکومت طالبان مذاکرات کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

حکومت طالبان مذاکرات کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
اسلام ٹائمز۔ حکومتی کمیٹی اور طالبان شوریٰ کے درمیان پہلی براہ راست ملاقات کی ویڈیو اور تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ دکھائی جانے والی ویڈیو اور تصاویر میں حکومتی اور طالبان کمیٹیوں اور طالبان شوریٰ کے ارکان بات چیت کرتے ہوئے دکھائے گئے۔ طالبان شوریٰ دائیں جبکہ حکومتی کمیٹی کو بائیں ہاتھ پر بیٹھا دکھایا گیا۔ جبکہ جاری تصاویر میں طالبان کے مسلح افراد بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ : 366640
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش