0
Sunday 6 Apr 2014 12:00

ہزارہ تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 2 اپریل کو یوم شہدائے ہزارہ منانے کا فیصلہ

ہزارہ تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 2 اپریل کو یوم شہدائے ہزارہ منانے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ خیبر پی کے ہاوس ایبٹ آباد میں ہزارہ کے منتخب نمائندوں اور صوبہ ہزارہ تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کا وزیر مذہبی امور و چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف کی زیرصدارت مشترکہ اجلاس ہوا جس میں 12 اپریل کو یوم شہداء ہزارہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیاگیا۔اس موقع پر پورے ہزارہ ، کراچی ، لاہور ، اسلام آباد اور ایبٹ آباد میں اجتماعات ہوں گے، سیاسی وابستگی کو بالائے طاق رکھ کر صوبہ ہزارہ کیلئے کوششیں کرنے کا عزم، سردار محمد یوسف کی سربراہی میں ہزارہ سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی پر مشتمل کمیٹی قائم، کمیٹی وزیراعظم نواز شریف اور اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرز سے ملاقاتیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 369748
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش