0
Thursday 1 May 2014 00:21

پاک فضائیہ ملکی فضائی سرحدوں کی امین ہے، طاہر رفیق بٹ

پاک فضائیہ ملکی فضائی سرحدوں کی امین ہے، طاہر رفیق بٹ
اسلام ٹائمز۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ ملکی فضائی سرحدوں کی امین ہے۔ جنگ ہو یا امن پاک فضائیہ نے ملکی دفاع میں ایک اہم کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور بہترین تربیتی ادارہ اور پاک فضائیہ کا بیش قیمت سرمایہ ہے۔ جدید دنیا کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پاک فضائیہ پوری طرح تیار ہے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور فضائی تربیتی درسگاہ ہے بہترین اداروں کی سہولیات کے اعلیٰ معیارجوکہ پاک فضائیہ کا طرئہ امتیاز ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک روزہ دورہ کے موقع پر افسران، زیرتربیت کیڈٹس اور سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
خبر کا کوڈ : 378017
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش