0
Wednesday 11 Jun 2014 23:03

کوئٹہ ائیرپورٹ اور سمنگلی ائیربیس کے قریب ہر قسم کی تعمیر پر فوری پابندی عائد

کوئٹہ ائیرپورٹ اور سمنگلی ائیربیس کے قریب ہر قسم کی تعمیر پر فوری پابندی عائد

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ ائیرپورٹ اور سمنگلی ائیر بیس کے قریب ہر قسم کی تعمیر پر فوری طور پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کراچی ائیرپورٹ پر دہشتگردی کے واقعے کے بعد کیا گیا ہے۔ تاکہ کوئٹہ ائیرپورٹ اور سمنگلی ائیر بیس کے قریب کوئی ایسی تعمیر نہ کی جائے۔ جس کی آڑ میں دہشتگرد پناہ لیکر کوئی واردات نہ کرسکیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس کے علاوہ خاص طور پر کوئٹہ ائیرپورٹ سمنگلی ائیربیس کی طرف جانیوالے روٹ پر سکیورٹی بڑھادی گئی ہے اور ہر آنے اور جانے والی گاڑیوں کی تلاشی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خبر کا کوڈ : 391203
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش