0
Wednesday 2 Jul 2014 15:54

آپریشن ضرب عضب جاری، دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے فحش فلمیں برآمد

آپریشن ضرب عضب جاری، دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے فحش فلمیں برآمد
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے، اب تک کی کاروائی میں کئی بدنام زمانہ طالبان دہشت گرد پاک فوج کے ہاتھوں مارے جاچکے ہیں، میران شاہ اور اس کے گردونواح میں کی گئی پاک فوج کی تازہ کاروائی میں طالبان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے گئے جبکہ اس دوران کئی ٹھکانوں سے فحش فلمیں، تصویریں اور نشہ آور ادویات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ طالبان جو کہ اپنے مخصوص اسلام کی ترویج کے لئے بے گناہ عوام کے قتل عام سے بھی دریغ نہیں کرتے، اب ان کے ٹھکانوں سے فحش فلموں اور تصویروں کا برآمد ہونا ان کے دین کو آشکار کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 396812
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش