0
Sunday 20 Jul 2014 18:07

اسرائیل عصر حاضر کا ابن ملجم ہے، مولانا سید مہدی رضا شیرازی

اسرائیل عصر حاضر کا ابن ملجم ہے، مولانا سید مہدی رضا شیرازی
اسلام ٹائمز۔ القائم ٹرسٹ پاکستان کے چیئرمین سید مہدی رضا شیرازی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام علی علیہ السلام نہ صرف یہ کہ ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں بلکہ میثم تمار سے لیکر امام خمینی تک جو لوگ بھی امام علی علیہ السلام کے نقش قدم پر چلے ہیں وہ بھی ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں۔ اس وقت غزہ کے مسلمانوں کی حمایت کرنا امام علی علیہ السلام کی پیروی کا تقاضا ہے۔ اگر ہم امام علی علیہ السلام کے حقیقی پیروکار ہیں تو ہمیں دنیا کے تمام مسلمانوں خصوصا غزہ کے مسلمانوں کی حمایت کرنی چاہیے۔ عصر حاضر کا ابن ملجم اسرائیل ہے۔ سعودی عرب، قطر، ترکی اور مصر، اسرائیل کے پٹھو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ داعش جو کچھ شام اور عراق میں کر رہی ہے۔ یہ سب اسرائیل کے ایماء پر ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 400538
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش