0
Wednesday 20 Aug 2014 11:28

پشاور پولیس نے 10کلوو زنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنادیا

پشاور پولیس نے 10کلوو زنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنادیا
اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس نے تباہی پھیلانے کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے 10کلووزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں نے تھانہ چمکنی کی حدود میں شاہ پور چوکی کے قریب بم نصب کیاتھا۔ اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک کے مطابق 10کلو گرام بارودی مواد ایک پریشر ککر میں نصب تھا، جس کی اطلاع بم ڈسپوزل یونٹ کو دی گئی۔ اہلکاروں نے بروقت بم ناکارہ بناتے ہوئے تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔
خبر کا کوڈ : 405717
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش