0
Tuesday 28 Oct 2014 08:43

البدر مجاہدین نے عراقی شہر جرف الصخر سے داعش کا صفایا کر دیا

البدر مجاہدین نے عراقی شہر جرف الصخر سے داعش کا صفایا کر دیا
اسلام ٹائمز۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عراق میں حسینی نو جوانوں پر مشتمل البدر مجاہدین کے خصوصی دستے داعش کے زیر کنٹرول شہر جرف الصخر کو کلئیر کروا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس مھم کی کمانڈ مشھور عراقی کمانڈر السید ھادی العامری نے کی، اب یہ علاقہ عراقی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ البدر مجاہدین کے شہر میں داخل ہونے کے بعد مقامی لوگوں کمانڈر السید ھادی العامری کا انتہائی گرم جوشی سے استقبال کیا۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی عراق کے آزاد کروائے گئے، شھر جرف الصخر میں البدر حسینی فورس کے جوانوں کے ساتھ تصاویر بھی شائع کی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 416823
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش