0
Sunday 18 Jan 2015 20:43

مسلم لیگ ن جوڈيشل کمیشن نہیں بنائے گی، شیخ رشید

مسلم لیگ ن جوڈيشل کمیشن نہیں بنائے گی، شیخ رشید
اسلام ٹائمز۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جوڈيشل کمیشن نہیں بنائے گی، وہ صرف وقت حاصل کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ حکومت کو کمیشن بنانے کی صورت میں موت نظر آ رہی ہے، پی ٹی آئی کا کوئی رکن ڈی سیٹ ہوا تو نواز شریف کو بھی ڈی سیٹ ہونا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 433472
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش