0
Saturday 27 Jun 2015 21:48

سابق مصری صدر مرسی کو سزا پر سراج الحق کا بان کی مون کو خط

سابق مصری صدر مرسی کو سزا پر سراج الحق کا بان کی مون کو خط
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مصر کے سابق صدر مرسی اور ان کے ساتھیوں کو سزائے موت سنائے جانے کے خلاف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام خط لکھا ہے، سراج الحق نے خط میں لکھا ہے کہ مصر میں ایک سال میں 41 ہزار افراد جیلوں میں جا چکے ہیں، سابق صدر مرسی کیخلاف انتقامی کارروائی انصاف و قانون کے خلاف ہیں، سراج الحق نے اپنے خط میں بان کی مون سے اپیل کی ہے کہ اقوام متحدہ مصر میں عدالت کی جانب سے دی گئی سزائوں پر عمل درآمد رکوائے۔
خبر کا کوڈ : 469723
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش