0
Tuesday 8 Feb 2011 09:17

مصری عوام عربوں کے وقار کی جنگ لڑ رہے ہیں،سید حسن نصراللہ

مصری عوام عربوں کے وقار کی جنگ لڑ رہے ہیں،سید حسن نصراللہ
بیروت:اسلام ٹائمز۔لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ مصری عوام عربوں کے وقار کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی تحریک خطے کی صورت حال بدل دیگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس تحریک کی اہمیت دو ہزار چھ میں حزب اللہ اور اسرائیل میں ہونے والی جنگ سے کسی طور کم نہیں ہے لیکن حزب اللہ مصری عوام کے فیصلوں اور مظاہروں میں مداخلت کا خواہش مند نہیں۔
خبر کا کوڈ : 53810
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش