0
Friday 11 Mar 2011 22:15

فیصل آباد بم دھماکہ،گرفتار دہشت گردوں کے سنسنی خیز انکشافات، مزید 3 ملزم گرفتار

فیصل آباد بم دھماکہ،گرفتار دہشت گردوں کے سنسنی خیز انکشافات، مزید 3 ملزم گرفتار

فیصل آباد:اسلام ٹائمز۔ فیصل آباد بم دھماکے میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر زرعی یونیورسٹی سے مزید تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، حساس اداروں کا یونیورسٹی مین سرچ آپریشن کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ زرعی یونیورسٹی کے خطیب حافظ خالق اور ان کے بیٹے اسامہ خالق بھائی زبیر کو حساس اداروں نے اپنی تحویل مین لے لیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حافظ عثمان بم دھماکہ کرنے سے قبل تین روز تک زرعی یونیورسٹی کی مسجد مین قیام پذیر رہا اور دھماکہ کے بعد بھی زرعی یونیورسٹی کی مسجد آ رہا تھا کہ گرفتار کر لیا گیا۔ حساس اداروں نے زرعی یونیورسٹی میں سرچ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 58884
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش