0
Sunday 22 Jan 2017 16:00

خیبر پی کے، صوبہ کے مختلف گرڈ سٹیشن سے بجلی بند رہے گی

خیبر پی کے، صوبہ کے مختلف گرڈ سٹیشن سے بجلی بند رہے گی
اسلام ٹائمز۔ جمرود گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22 جنوری صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند رہے گی، جس کی وجہ سے مہمند سٹیل، ایکسریس ایک دو اولمپیا، پی پی آئی 2، پی سی بی، عمراک، الحافظ، مکہ سٹیل، کڈنی سنٹر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔ کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22، 23 اور 24 جنوری صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند رہے گی، جس کی وجہ سے ایم ای ایس کوہاٹ، سٹی ایک فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ سیدوشریف گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22 جنوری صبح 8 بجے سے رات 11 بجے تک بند رہے گی، جس کی وجہ سے کبل ایک، سنگر، مینگورہ ایک، گل کدہ، بری کوٹ 3، مرغزار، مینگورہ 3 و 4، سینار، بری کوٹ ایک، غوگ درہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 602506
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش