0
Sunday 12 Nov 2017 10:26

نیلم جہلم پراجیکٹ، سینکڑوں مزدوروں کا احتجاجی مظاہرہ

نیلم جہلم پراجیکٹ، سینکڑوں مزدوروں کا احتجاجی مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ نیلم جہلم پراجیکٹ کی سی ٹو سائٹ پر کام کرنیوالے مزدور سڑکوں پر آ گئے، پراجیکٹ کی تکمیل پر 594 افراد پر مشتمل لیبر کو فراغت کا خدشہ ہے۔ احتجاجی مظاہرہ میں سینکڑوں افراد شریک تھے۔ شرکاء نے اپنے مطالبات کے حق میں زبردست نعرے بازی کی جس پر پی ڈی چائنیز حکام اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات ہوئے، تحریری معاہدہ کے بعد مظاہرین نے اپنا احتجاج موخر کر دیا۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود رہی۔
خبر کا کوڈ : 682842
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش