0
Tuesday 6 Feb 2018 21:43

پشاور، نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور، نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے چلتی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ ہلاک شدگان میں نعیم و ندیم نامی افراد شامل ہیں جبکہ واقعہ میں زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
خبر کا کوڈ : 702787
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش