0
Wednesday 7 Mar 2018 20:19

پاراچنار، افغان سرحد پر آباد قبائل نے کل سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک چلانیکا اعلان

پاراچنار، افغان سرحد پر آباد قبائل نے کل سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک چلانیکا اعلان
اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی کے افغان سرحد پر آباد قبائل نے کل سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے خرلاچی کے عمائدین سید وحید حسین، سید مجتبٰی حسین، سید زین الدین اور دیگر عمائدین نے کہا کہ خرلاچی کے عمائدین کے حقوق غصب کئے جا رہے ہیں۔ این ایل سی کو اربوں روپے کی اراضی خرلاچی قبائل نے فراہم کردی جبکہ نان لوکل لوگوں کو نوکریاں دی جا رہی ہیں، جو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے اور آئندہ دنوں میں خرلاچی قبائل اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک شروع کرینگے۔
خبر کا کوڈ : 708915
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش