0
Saturday 17 Mar 2018 12:29

آغا راحت حسین الحسینی کی چیئرمین ایکشن کمیٹی مولانا سلطان رئیس کی ہسپتال میں عیادت

آغا راحت حسین الحسینی کی چیئرمین ایکشن کمیٹی مولانا سلطان رئیس کی ہسپتال میں عیادت
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کی نامور سماجی شخصیت و چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی مولانا حافظ سلطان رئیس الحسینی کی عیادت کے لیے جی بی کے نامور عالم دین حجت الاسلام آغا راحت حسین الحسینی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچ گئے۔ آغا راحت حسینی نے چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی جی بی کی عیادت کی اور ان کی شفایابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر آغا راحت حسینی نے مولانا سلطان رئیس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ کی صحت کی بہتری کے لیے دعا گوں ہوں۔ آپ کی عوام کے خدمات مسلمہ ہے اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں آپ کا کرداد مثالی ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی مولانا سلطان رئیس الحسینی  گردے کی تکلیف کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
خبر کا کوڈ : 712041
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش