0
Friday 27 Apr 2018 17:23

پیپلز پارٹی کا سندھ میں صرف 3 ماہ کا بجٹ پیش کرنے پر اتفاق

پیپلز پارٹی کا سندھ میں صرف 3 ماہ کا بجٹ پیش کرنے پر اتفاق
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی نے سندھ میں صرف 3 مہینے کا بجٹ پیش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اعلیٰ قیادت کے مشاورتی اجلاس میں ہوا، جس میں بجٹ 19-2018ء سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ پی پی کی مرکزی قیادت نے اتفاق کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت صرف 3 مہینوں کا بجٹ پیش کرنیکا مینڈیٹ رکھتی ہے، 5 مئی کو تین مہینے کا بجٹ پیش کیا جائیگا، جب کہ آئندہ حکومت ہی باقی سال کا بجٹ پیش کریگی۔
خبر کا کوڈ : 720853
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش