0
Friday 18 May 2018 19:26

مردان میں فائرنگ سے وکیل زخمی

مردان میں فائرنگ سے وکیل زخمی
اسلام ٹائمز۔ مردان میں صہیب اختر نامی وکیل کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وکیل صہیب اختر گذشتہ رات اپنے گھر کے قریب چہل قدمی کر رہے تھے کہ اسی دوران موٹر سائیکل سوارں نے ان پر فائرنگ کر دی، جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے کے بعد ان کو علاج کے لئے لیڈی ریدْنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا، جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ صہیب اختر نے زخمی حالت میں ہی سٹی تھانہ میں آ کے رپورٹ درج کرائی، بعد ازاں پولیس نے عدنان نامی شخص کو گرفتار کیا، پولیس نے بتایا کہ واقعے کے متعلق تفتیش کا عمل جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 725573
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش