0
Monday 21 May 2018 10:02

زلزلہ کے بعد ہمت نہیں ہاری، بحالی کاکام مکمل کرینگے، مسعود خان

زلزلہ کے بعد ہمت نہیں ہاری، بحالی کاکام مکمل کرینگے، مسعود خان
اسلام ٹائمز۔ صدر آزاد ریاست سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرہ خطے میں تعمیرنو و بحالی کا پچاس فیصد کام ہو چکا، پچاس فیصد منصوبوں پر ابھی کام باقی ہے، ہم نے ہمت نہیں ہاری، تعمیرنو کا کام صبرو استقامت کے ساتھ مکمل کریں گے۔ وہ گذشتہ روز مرکزی سیرت کمیٹی کے زیراہتمام مسجد شریف مرکزی عیدگاہ میں سالانہ دعائیہ تقریب شہدائے زلزلہ کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ صدر ریاست کی آمد سے قبل قرآن خوانی اور نعت خوانی کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 726227
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش