0
Sunday 22 May 2011 07:49

صدر زرداری کا ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو ٹیلی فون، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی

صدر زرداری کا ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو ٹیلی فون، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق بات چیت میں علاقائی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے پاک ایران اقتصادی تعاون کے فروغ سمیت مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ صدر زرداری نے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ صدر زرداری کا دورہ روس اور وزیر اعظم گیلانی کا دورہ چین اور اس کے بعد ایرانی ہم منصب کو فون کرنا ظاہر کرتا ہے کہ صدر زرداری خطے کی اہم طاقوں کو ابیٹ آباد واقعہ پر اعتماد میں لینا ہے اور کسی بھی امریکی ردعمل اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے خلاف قرارداد کی منظوری کی صورت میں ان ممالک کے تعاون کو یقینی بنانا ہے۔
خبر کا کوڈ : 73513
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش