0
Monday 13 Aug 2018 19:06

خیبرپختونخوا، خواتین و بچوں نےقومی پرچم والے لباس تیار کروا لئے

خیبرپختونخوا، خواتین و بچوں نےقومی پرچم والے لباس تیار کروا لئے
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں یوم آزادی بھر پور طریقے سے منانے کے لئے خواتین بچوں اور بچیوں نے سبز ہلالی پرچم کے رنگوں والے خوبصورتی لباس تیار کروا لئے جوکہ آج خصوصی طور پر پہنے جائیں گے۔ بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی اس مرتبہ مانگ بڑھ گئی ہے۔ شہر کے مختلف بازاروں، سڑکوں کے کنارے، چوراہوں پر اور مختلف مارکیٹوں میں سٹال سجے ہیں۔ علاوہ اذیں اس خوشی کے موقع پر قومی جھنڈے کی مناسبت سے بیچز، ٹوپیاں، بینڈز، جھنڈوں کی خریداری پر عروج پر رہی۔
خبر کا کوڈ : 744397
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش