0
Sunday 7 Oct 2018 06:12

بلدیاتی الیکشن کے پہلا مرحلہ پر شہر سرینگر میں فورسز کا پہرہ

بلدیاتی الیکشن کے پہلا مرحلہ پر شہر سرینگر میں فورسز کا پہرہ
اسلام ٹائمز۔ سرینگر کے چند علاقوں میں 8 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ساتھ ہی پورے شہر سرینگر میں قابض فورسز کو متحرک کردیا گیا ہے۔ صوبائی انتظامیہ نے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو ٹالنے کے لئے قابض فورسز کی اضافی نفری کو پورے شہر میں تعینات کردیا ہے۔ اس دوران آج دن بھر گاڑیوں کی تلاشی کے علاوہ فورسز نے شہر میں داخل ہونے والے راہگیروں کے شناختی کارڈ چک کئے اور ان سے پوچھ تاچھ جاری رکھی۔

سرینگر کے چند علاقوں میں بلدیاتی الیکشن سے ایک روز قبل سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہے۔ اس دوران آج صبح سے ہی قابض فورسز نے شہر میں اپنی گشت بڑا دی جبکہ اس دوران شہر کے اہم ترین جگہوں پر فورسز نے ناکے بھی لگائے جہاں دن بھر عام شہرویوں سے پوچھ تاچھ کے علاوہ ان کے شناخت ظاہر کی جارہی تھی۔
خبر کا کوڈ : 754241
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش