0
Tuesday 18 Dec 2018 12:41

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے، شیریں مزاری

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے، شیریں مزاری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے پاکستان میں تعینات کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے پیر کو ان کے دفتر میں خیر سگالی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں اطراف نے دوطرفہ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر نے کینیڈین ہائی کمشنر کو بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ عالمی برادری نہتے کشمیریوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔
خبر کا کوڈ : 767332
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش