0
Saturday 5 Jan 2019 09:04

کشمیری آزادی کے موقف سے دستبردار نہیں ہونگے، سردار مسعود

کشمیری آزادی کے موقف سے دستبردار نہیں ہونگے، سردار مسعود
اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام گزشتہ 7دہائیوں سے جاری تحریک آزادی اور حق خودارادیت کے حصول کے لئے بے پناہ قربانیاں دے رہے ہیں، کشمیری عوام آزادی کے موقف سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بامقصد مذاکرات کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ یوم حق خودارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بھارت طاقت کے زور پر کشمیریوں کو دبا نہیں سکتا۔
خبر کا کوڈ : 770276
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش