0
Thursday 9 Jul 2009 10:58

القاعدہ کی قیادت قبائلی علاقوں میں چھپی ہوئی ہے،مائیک مولن

القاعدہ کی قیادت قبائلی علاقوں میں چھپی ہوئی ہے،مائیک مولن
واشنگٹن: امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے فاٹا میں روپوش القاعدہ قیادت کو شکست دینے کے لئے پر عزم ہیں۔جبکہ پاک فوج نے سوات میں جاری آپریشن میں شدت پسندوں کے خلاف نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مائیک مولن کا کہنا تھا کہ القاعدہ کو شکست دینا امریکا کی پہلی ترجیح ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات درست سمت میں جارہے ہیں۔ امریکا کو دونوں ممالک سے رابطے میں رہنا ہوگا۔ تاکہ دہشت گردوں کو شکست دی جا سکے۔


خبر کا کوڈ : 7824
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش