0
Monday 20 May 2019 17:33

چینی سفیر کی پاک سپہ سالار سے ملاقات، اہم امور پہ تبادلہ خیال

چینی سفیر کی پاک سپہ سالار سے ملاقات، اہم امور پہ تبادلہ خیال
اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں چینی سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی۔ چینی سفیر نے خطے میں سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ : 795326
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش