0
Saturday 17 Aug 2019 23:23

پاکستان بھارت سے جنگ کیلئے تیار ہے، خورشید شاہ

پاکستان بھارت سے جنگ کیلئے تیار ہے، خورشید شاہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی پاور ہے، بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی سے مرعوب ہونے والے نہیں۔ بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ جنگ مسائل کا حل نہیں ہے، اگر ہندوستان کو جنگ کا شوق پورا کرنا ہے تو کر لے، پاکستان اس کیلئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ : 811175
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش