0
Saturday 31 Aug 2019 17:43

گلگت میں جی بی کا بلند ترین قومی پرچم نصب کرنے کی تیاریاں

گلگت میں جی بی کا بلند ترین قومی پرچم نصب کرنے کی تیاریاں
اسلام ٹائمز۔ گلگت میں جی بی کا بلند ترین قومی پرچم نصب کرنے کا کام شروع کر دیا گیا۔ گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گھڑی باغ کے مقام پر قومی پرچم نصب کرنے کیلئے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ 12ْ/18 سائز کا قومی پرچم 100 فٹ بلند ہوگا، جس پر 30 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ سبز ہلالی پرچم کی تنصیب کا کام ایک ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 813615
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش