0
Saturday 14 Dec 2019 10:52

ڈاکٹروں نے وکلاء کو علاج معالجہ کی سہولت دینے سے انکار کر دیا

ڈاکٹروں نے وکلاء کو علاج معالجہ کی سہولت دینے سے انکار کر دیا
اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹرز نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلا کو علاج فراہم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال یا جیل میں کسی وکیل کو میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ نہیں دیا جائے گا۔ سانحہ پی آئی سی میں گرفتار کئے گئے وکلا پر علاج کے دروازے بند کر دیئے گئے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے میو ہسپتال سمیت کسی بھی ہسپتال میں وکلا کو علاج فراہم کرنے، طبی معائنہ کے بعد میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے اگر حکومت نے وکلا کے علاج پرمجبور کیا تو پنجاب بھر میں ہڑتال کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 832632
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش