0
Wednesday 21 Oct 2020 09:14

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام سینیئر پولیس افسران کو آج طلب کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام سینیئر پولیس افسران کو آج طلب کرلیا
اسلام ٹائمز۔ سندھ پولیس کی موجودہ صورتحال پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جیز سمیت تمام سینیئر افسران کو آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے پولیس کے تمام سینیئر افسران کو صبح 11 بجے وزیراعلیٰ ہاؤس طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 893218
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش