0
Thursday 10 Dec 2020 01:33

ضلع کرم میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن کا ٹول فری بحال

ضلع کرم میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن کا ٹول فری بحال
اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع کرم میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن 1122 کے ٹول فری نمبرز بحال ہوگئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ڈاکٹــر خطــیر احمد نے کــــرم کے عوام کیلئے ریسکیو کی ہر قسم کی سہولیات اور کسی مشکل میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ 1122 کی ایکٹیوشن کــو ترجیحی بنیادوں پر بحال کر دیا ہے۔ اب ڈسٹرکٹ کرم کے عوام 1122 ٹول فری نمبر 1122 پر کال کرکے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ ریسکیو اہلکار چوبیس گھنٹے عوام کی خدمت کیلئے حاضر ہیں۔
خبر کا کوڈ : 902746
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش