0
Saturday 12 Dec 2020 00:57

فضل الرحمان برطانوی اور بھارتی انٹیلی جنس کے ساتھ رابطے میں ہیں، علی امین گنڈا پور

فضل الرحمان برطانوی اور بھارتی انٹیلی جنس کے ساتھ رابطے میں ہیں، علی امین گنڈا پور
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے فضل الرحمان پر برطانوی اور بھارتی ایجنسیوں سے رابطوں کا الزام لگا دیا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ فضل الرحمان لاہور کے جلسے میں یہ بھی بتادیں کہ ایم آئی سِکس سے رابطے کیوں کیے ؟۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا کہ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے کیوں ملاقات کی؟۔ علی امین گنڈا پور نے فضل الرحمان پر فرقہ وارانہ فسادات کے لیے فنڈز ینے کا بھی الزام لگایا۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 903144
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش