0
Thursday 28 Jan 2021 22:36

سول جج وہاڑی سیف اللہ موہل ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

سول جج وہاڑی سیف اللہ موہل ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ سول جج وہاڑی سیف اللہ موہل ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سیف اللہ موہل لاہور سے ڈیوٹی پر وہاڑی آ رہے تھے کہ ساہیوال کے قریب گاڑی کا ٹائر برسٹ ہو گیا۔ سول جج سیف اللہ موہل بہاولنگر کے رہائشی تھے اور وہاڑی میں تعینات تھے۔ سول جج کی وفات پر ایوان عدل وہاڑی کا ماحول سوگوار ہوگیا، فاضل جج کی روڈ حادثہ میں وفات پر ایوان عدل وہاڑی میں سوگ میں ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 912971
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش