0
Saturday 20 Mar 2021 04:06

الیکشن کمیشن نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں اپنی آئینی ذمہ داری ادا کی، وکلاء

الیکشن کمیشن نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں اپنی آئینی ذمہ داری ادا کی، وکلاء
اسلام ٹائمز۔ پاکستان بار کونسل نے الیکشن کمیشن سے استعفے کے وفاقی حکومت کے مطالبے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالنے اور استعفے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔ ایک اعلامیے میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں اپنی آئینی ذمہ داری ادا کی۔ پاکستان بار کونسل کے مطابق سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری سے کرانے پر الیکشن کمیشن کا کردار قابل ستائش ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی دباؤ میں آئے بغیر اسی طرح ڈٹا رہے۔
خبر کا کوڈ : 922457
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش