0
Sunday 4 Apr 2021 02:38

علامہ نوروز علی نجفی کی رحلت پر علامہ ساجد نقوی کا اظہار افسوس

علامہ نوروز علی نجفی کی رحلت پر علامہ ساجد نقوی کا اظہار افسوس
اسلام ٹائمز۔ بزرگ شیعہ عالم دین علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بزرگ عالم دین شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے افسوس کا اظہار اور مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی۔ واضح رہے کہ علامہ شیخ نوروز علی نجفی گذشتہ روز خالق حقیقی سے جلا ملے، ان کی دینی خدمات بے پناہ تھیں۔
خبر کا کوڈ : 925098
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش