0
Monday 12 Apr 2021 10:55

کورونا، لاہور میں صورتحال تشویشناک

کورونا، لاہور میں صورتحال تشویشناک
اسلام ٹائمز۔ لاہور میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق این سی او سی کو لاہور میں ایک یا دو ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی گئی ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ این سی او سی اور وزیراعظم کی منظوری سے مشروط ہو گا۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے مارکیٹیں اور بازار پہلے ہی شام 6 بجے بند کیے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 926694
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش