0
Monday 3 May 2021 11:55

مقبوضہ وادی، بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

مقبوضہ وادی، بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماری۔ مقبوضہ کشمیر میں 2007ء سے اب تک خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 502 ہو گئی۔
خبر کا کوڈ : 930446
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش