0
Friday 25 Jun 2021 20:03

سعودی ایئربیس خمیس مشیط پر یمنی ڈرون طیاروں کا ایک اور کامیاب حملہ

سعودی ایئربیس خمیس مشیط پر یمنی ڈرون طیاروں کا ایک اور کامیاب حملہ
اسلام ٹائمز۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے خمیس مشیط میں واقع جارح سعودی شاہی رژیم کی "ملک خالد" ایئربیس پر یمنی ڈرون طیاروں کی کامیاب جوابی کاروائی کی خبر دی ہے۔ یمنی چینل المسیرہ کے مطابق یمنی مزاحمتی فورسز کی جانب سے آج علی الصبح سعودی جغرافیائی گہرائی میں واقع ملک خالد ایئربیس پر قاصف-2k یمنی ڈرون طیاروں کی مدد سے وسیع جوابی حملہ کیا گیا ہے۔ جنرل یحیی سریع کا کہنا تھا کہ یہ ڈرون حملہ یمن پر سعودی جارحیت اور یمن کے سخت ترین سرحدی محاصرے کا ایک قانونی جواب ہے۔
خبر کا کوڈ : 940026
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش