0
Monday 6 Sep 2021 21:56

سکردو، شیخ میرزا علی کی قیادت میں اسلامی تحریک کے وفد کی ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی قائدین سے ملاقات

سکردو، شیخ میرزا علی کی قیادت میں اسلامی تحریک کے وفد کی ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی قائدین سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے چیف آرگنائزر شیخ میرزا علی کی قیادت میں آئی ٹی پی کے وفد کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شیخ احمد علی نوری کی رہائش گاہ آمد، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال، جی بی کے آئینی حقوق کے حوالے سے اب تک کی پیشرفت اور کونسل انتخابات سمیت مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر اسلامی تحریک کے رہنما شیخ احمد ترابی، ایڈوکیٹ شبیر حافظی، ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنما ڈاکٹر مشتاق حکیمی، شیخ اشرف شگری، کاچو زاھد علی خان اور دیگر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 952477
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش