0
Sunday 26 Sep 2021 21:44

تفتان، لیویز کی کارروائی، بھاری مقدار میں کیمیکل برآمد

تفتان، لیویز کی کارروائی، بھاری مقدار میں کیمیکل برآمد
اسلام ٹائمز۔ ایک کارروائی کے نتیجے میں لیویز فورسز کی جانب سے بھاری مقدار میں کیمیکل برآمد کر لیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر تفتان ظہور احمد بلوچ کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر تفتان لیویز نے ایک ایرانی گاڑی سے 95 کینن کیمیکل قبضے میں لے لیا ہے۔ البتہ کارروائی میں گاڑی میں سوار ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم دوسری گاڑی میں سوار ہو کر فرار ہوگیا۔ ملزم کی گرفتاری کے لئے مزید کارروائی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 955884
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش