0
Thursday 12 May 2022 08:59

چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا نے استعفیٰ دیدیا

چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا نے استعفیٰ دیدیا
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کو بھجوا دیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور عثمان بزدار کا شکر گزار ہوں، جنہوں نے مجھے یہ ذمہ داری دی تھی۔ انہوں نے مزید لکھا کہ غیر آئینی وزیراعلیٰ کے ماتحت کام کرنا میرے ضمیر کے خلاف ہے، قاتلوں، ڈاکوئوں کی حکومت کا حصہ نہیں رہ سکتا، اس لئے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ : 993798
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش